House 6.20 marla for Sale Asad Park Faisalabad Road Sargodha Individual
2 Years Ago - Real Estate - Sargodha - 446 Views
Location:
Sargodha
Price:
₨ 16,000,000
میٹھا پانی۔ 6 وسیع کمرے بمعہ 6 اٹیچ باتھ ،ہر کمرے میں الماریاں، 2 اوپن کچن، 2 وسیع ٹی وی لاؤنج، ، بڑا گیرج، ٹیرس، بالکونی،2 میٹر بجلی،گیس،فون ، کیبل، انٹرنیٹ،ایسٹ اوپن، نان کمرشل ،ذاتی رہائش کے لیئے تعمیر کردہ خوبصورت عمدہ مکان ۔ واقع اسد پارک فیصل آباد روڈ ، متصل نیشنل ٹاؤن، نزد رہائش انعام الحق پراچہ سابقہ مئیر-ایم این اے۔ سرگودھا۔
مکان خالی ہے اور قبضہ کے لیئے فوری دستیاب ہے۔ لاہور ٹرانسفر کی وجہ سے مکان کی فروخت مطلوب ہے۔
فون۔ +923006055405
+923006055405
نوٹ۔ واٹس ایپ پر مکان کی ویڈیو بھی منگوائی جا سکتی ہے۔
واٹس ایپ اور کال نمبر۔ +923006055405
Additional Details
Building Type
House
Condition
Used
Bedrooms
6
Bathrooms
6
Size
6.2
Furnished
Yes
Parking
Yes