6 Marla HOUSE FOR SELL cantt housing Individual

1 Year Ago Real Estate Sialkot   215 Views

0.0 Star

Location: Sialkot
Price: ₨ 1,550,000 Negotiable

سیالکوٹ کے سب سے اعلی اور جدید ترین سہولیات سے مزین رہائشی منصوبہ " کینٹ ہاوسنگ" رینجرز روڑ میں 6 مرلہ نہائت خوبصورت گھر آپ کا انتظار کر رہا ہے،24 گھنٹے سکیورٹی، انڈر گراؤنڈ پانی اور بجلی کا نظام،30 فٹ سے چھوٹا کوئی روڑ نہیں، گھر میں 4 بیڈ رومز اٹیچ باتھ، 1 ایکسٹرا باتھ،بڑا گیراج،2 کچن+ڈائننگ، لانڈری۔ گارنٹی کے ساتھ اعلی معیار کا میٹیریل استعمال ہوا ہے، قیمت بلکل معیار اور میٹیریل کے مطابق ایک بار وزٹ ضرور کریں

Additional Details

Building Type House
Condition Used
Bedrooms 4
Bathrooms 5
Size 6 Marla
Furnished Yes

 
Note: You must be logged in to post a review.